Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی

یوتھ ویژن نیوز : وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھجوا دی ۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تھوڑی دیر پہلے سمری پر دستخط کیے اور صدر کو بھجوا دی وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت قبل ازوقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوئس کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان تاحیات تحریک انصاف کے چیئرمین رہیں گے، کورکمیٹی کا فیصلہ

اس سے قبل وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اپنے آخری خطاب میں کہا کہ ’’میں آج رات صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا مشورہ دوں گا‘‘۔شہبازشریف کی اس سفارش کی صدر عارف علوی سے توثیق ضروری ہے۔اس کے بعد نگران حکومت تشکیل پائے گی اور اس کی نگرانی میں 90 دن کے اندرآیندہ عام انتخابات ہوں گے۔

تاہم پولنگ میں کئی ماہ کی تاخیر ہوسکتی ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نئی مردم شماری کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سیکڑوں حلقوں کی دوبارہ تشکیل کا عمل شروع کرنے والا ہے۔ شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں اپنی الوداعی تقریر کے آغازمیں کہا کہ وہ 11 اپریل 2022ء کو وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی فوری سزامعطلی کی درخواست مسترد کر دی

انھوں نے اعتماد کا اظہار کرنے پر ایوان کے دونوں اطراف بیٹھے قانون سازوں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہاکہ ان کی حکومت نے اپنی 16 ماہ کی مختصر مدت کے دوران میں متعدد چیلنجوں اور مشکلات کا سامنا کیا۔ ہمیں پچھلی حکومت کی ناکامی اور غیر ذمے داریوں کا بوجھ اٹھانا پڑا۔اس کے بعدانھوں نے پچھلی حکومت کی ناکامیوں کی تاریک تصویر پیش کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com