Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

پی ڈی ایم میں بڑی دراڑ، پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات لڑنے کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز : پیپلز پارٹی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کے بعد پی ڈی ایم نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا ۔

 پی ڈی ایم  نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔  ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان نے مشاورت سے حصہ نہ لینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں: نازیبا لیک ویڈیو کیس،ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم میں کمی کر دی

ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ سمیت اہم پالیسی امور پر مشاورت نہ کرنے پر پی ڈی ایم میں اختلافات اٹھنے لگے۔ذرائع  کے مطابق مخلوط حکومت میں شامل بعض جماعتوں سے مشاورت کی گئی بعض کو اعتماد میں ہی نہیں لیا گیا۔ 

پی ڈی ایم میں شامل بعض جماعتوں  نے  یکطرفہ فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کیا کہ آل پارٹیز کانفرنس طلب کی گئی پھر ملتوی مگر کچھ نہیں بتایا گیا۔ پی ڈی ایم کوئی دو یا تین جماعتی نہیں 9 جماعتی اتحاد ہے۔

مہنگائی میں مسلسل اضافہ، پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اور اب منی بجٹ۔۔ اس طرح بد اعتمادی جاری رہی تو بہت کچھ سوچنے پر مجبور ہو ں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی زمزمہ توپ کے ساتھ تصویر وائرل

دوسری جانب   پیپلزپارٹی  نے پی ڈی ایم کے فیصلوں کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے  کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ ن لیگ نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا باضابطہ بیان جاری کردیا ہے۔

اس سلسلے میں پارٹی صدر شہبازشریف نے  پارٹی رہنماؤں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت بھی جاری کردی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com