Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

پی ڈی ایم کی اتحادی جماعت جےیوآئی (ف) کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کااعلان 

یوتھ ویژن نیوز ( قاری عاشق حسین سے ) پی ڈی ایم کی دوسری بڑی جماعت جے یو آئی نےضمنی انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔جس کے بعد مولانافضل الرحمان اپنے موقف میں اکیلے ہی رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی ویب سائیٹ کی لکھی ہوئی تحریر پکڑی جا سکے گی؟

تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد پی ڈی ایم اور پی پی پی اور اے این پی میں تقسیم کے بعد اب پی ڈی ایم بھی تقسیم ہوگئی ہے جس کے تحت جے یو آئی نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان  نے پی ڈی ایم کےاجلاس میں منظوری لیکر ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا تاہم پی ڈی ایم کے سربراہ الیکشن بائیکاٹ پر مسلم لیگ ن کو ہی راضی نہیں کرسکے۔

 مسلم لیگ ن اور  پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی نے بھی ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔

دوسری جانب پی ڈی ایم کو ایک ساتھ چھوڑنے والی پی پی پی اور اے این پی بھی ایک ساتھ نہیں رہ سکیں جس کے تحت پی پی پی نے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں جبکہ اے این پی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 15ماہ کی بچی کو31 گھنٹوں بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا

 واضح رہے کہ  کراچی میں بلدیاتی الیکشن جیتنے والی جماعت اسلامی نے ضمنی انتخاب لڑنے سے انکار کر دیا ۔ایک بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com