پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹرمپ کی آمد سے پاک امریکا تعلقات مستحکم رہیں گے، دفتر خارجہ کا مؤقف یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان، 9 نومبر کو پاکستان میں سرکاری چھٹی آئی ایم ایف کے وفد کا پاکستان دورہ: 1 ارب ڈالر قرض مذاکرات پر بات چیت سپریم کورٹ ججز کی تنخواہوں اور الاونس میں بڑا اضافہ سندھ اسمبلی میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظور سیرت چیئر جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد شاہ لطیف کے پیغام کو نئی نسل تک پہنچانے کا عزم، قائمقام چیئرمین سینٹ کا پیغام آئی ایم ایف کا پاکستان سے مزید سخت انسدادِ بدعنوانی اقدامات کا مطالبہ صبا قمر یونیسیف کی پہلی پاکستانی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر عمران خان جیسا ستارہ پاکستان میں پیدا نہیں ہوا، افت عمر کا بڑا دعویٰ

15ماہ کی بچی کو31 گھنٹوں بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا

یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے ) ترکیہ میں زلزلے کے 31 گھنٹوں کے بعد ملبے تلے سے 15 ماہ کی بچی کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں میں ملبے تلے دبے لوگوں کو بچانے کے ساتھ میندرس  محلے میں کی گئی کاروائیوں سے  کئی خوشخبریاں موصول ہوئی ہیں۔قاہرامان ماراش میں زلزلے سے منہدم ہونے والے میندرس محلے  کی ایک عمارت کے ملبے تلے سے 15 ماہ کی ایک   شیر خوار بچی کو نکال کر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چائے کی استعمال شدہ پتی کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

10 منزلہ عمارت کے ملبے  تلےدبنے والی  15 ماہ کی مریم کو ریسکیو ٹیموں نے ریسکیو کیا جو کہ تقریباً 31 گھنٹوں سے ملبے تلے دبی  ہوئی  تھی ۔ملبے سے نکالے جانےپر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد بچی کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔مریم کی ماں کے بھی ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع کے بعد ٹیمیں اسی مقام پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب شامی "ملھم ” ٹیم کی طرف سے شائع کردہ ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا گیا کہ شمالی شام میں سول ڈیفنس کی جانب سے 40 گھنٹے سے زیادہ کی امدادی کارروائیوں کے بعد ایک پورے خاندان کو بچا لیا گیا ہے۔

ریسکیورز نے جیسے ہی خاندان کے آخری شخص کو نکالا تو خوشی کے نعروں اور خدا کی عظمت اور اس کے شکر کے نعرے گونج اٹھے۔ امدادی کاموں میں مصروف ٹیم اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا۔ "الحمد للہ، ہم ایسی خوبصورت خبریں دیکھنے کے قابل ہوئے۔ اس ویڈیو نے باقی خاندانوں کو بچانے کے لیے ہماری روحوں میں زبردست امید پیدا کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8:کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا

وائٹ ہیلمٹ ریسکیو ٹیم  کی جانب سے اعلان کیا گیاہے کہ حزب اختلاف کے زیر قبضہ شمال مغربی شام میں کم از کم 900 افراد ہلاک اور 2300 زخمی ہوئے ہیں۔ جن کی تعداد میں "نمایاں طور پر” اضافے کی توقع ہے۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق  حکومت کے زیر قبضہ صوبوں حلب، لطاکیہ، حما، ادلب اور طرطوس میں کم از کم 812 افراد ہلاک اور 1449 زخمی ہوئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com