Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

مریم کے چیف آرگنائزر بننے پر اعتراض نہیں، میراعہدے پررہنا اب مناسب نہیں تھا، شاہدخاقان عباسی

یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ انہیں مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانے پر نہ تحفظات ہیں نہ کوئی اعتراض، 

یہ بھی پڑھیں: نکی ہیلی وائٹ ہاؤس کی مکین بنے کی خواہاں

میرا عہدے پر رہنا اب مناسب نہیں تھا۔ ن لیگ کی  سینئر نائب صدارت سے استعفے پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہوں، نواز شریف کا ساتھی ہوں اور 35 سال سے ہم ساتھ ہیں۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانے پر نہ تحفظات ہیں نہ کوئی اعتراض، مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے، میرا عہدے پر رہنا اب مناسب نہیں تھا۔  شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مشاورت ہو تو بہتر ہوتا ہے، ہمارا اعتماد ہوتا ہےکہ لیڈر جو فیصلہ کریں بہتر ہوتا ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مشکلات میں ہے اور یہ مشکلات ن لیگ یا اس حکومت کی پیدا کردہ نہیں، آج بھی شہباز شریف نے جو کام ذمے لگائے وہ کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سردی ہوئی ختم فروری میں گرمی پڑے گی،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کردی

 انہوں نے مزید کہا کہ  الیکشن حکومت نے نہیں الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں، اگر تاخیر ہوتی ہے تو یہ فیصلہ بھی الیکشن کمیشن کرےگا، اگر الیکشن میں تاخیر ہوتی ہے تو یقیناً معاملہ عدالت میں جائےگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com