Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

شہری22سال بعد قانونی جنگ جیت گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

 یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنی نوعیت کے منفرد کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔ اسلام آباد کا شہری 22 سال بعد اپنے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کی قانونی جنگ جیت گیا۔ 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ماہ میں شہری کے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا حکم دیا ہے اور ساتے ہی آئیسکو کو شہری کے بنیادی حقوق متاثر ہونے پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی تعریف کردی

عدالت نے اپنا فیصلہ دیتے ہوئے سی ڈی اے اور آئیسکو کو حکم دیا ہے کہ وہ ٹرانسفارمر کیلئے نئی جگہ کا انتخاب کریں۔ ٹرانسفارمر کو تبدیل کرنے کیلئے 30 روز کا وقت دیا گیا ہے۔ جس کی عمل درآمد رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار ہائیکورٹ کے پاس جمع کروانا ہوگی۔ 

جسٹس بابر ستار نے جی 10 کے رہائشی محمد یونس ملک کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ درخواستگزار کے مطابق وہ اوورسیز پاکستانی ہے۔ بیرون ملک ہونے پر آئیسکو نے 2000 میں اس کے گھرکے باہر ہیوی ٹرانفسارمر نصب کردیا۔

عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ درخواست گزار کے مطابق ٹرانسفارمر عین گھر کے باہر لگنے سے گھر والوں کو خطرہ ہے لیکن آئیسکو کو ٹرانسفارمر ہٹانے کیلئے چارجز مانگے۔ چارجز مانگنے پر سائل کی درخواست پر وفاقی محتسب نے آئیسکو کو مسئلہ حل کرنے کا حکم دیا جبکہ نیپرا نے 27 دسمبر 2018 کو سائل کی درخواست مسترد کردی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کاسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے تیسری ٹیلی تھون کرنےکااعلان

آئیسکو نے بتایا ٹرانسفارمر سی ڈی اے کے منظور شدہ پلان کے مطابق نصب کیا گیا لیکن آئیسکو پلان عدالت میں پیش نہ کرسکا۔ آئیسکو کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ پلان 1980 میں منظور ہوا لیکن اس وقت آئیسکو کا وجود بھی نہ تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com