Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

کوئی یہ سمجھ رہا ہےعمران خان کےبغیرالیکشن ہوسکتےتو77 کی تاریخ یاد رکھے،شیخ رشید

یوتھ ویژن نیوز( عمران قذافی سے )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی یہ سمجھ رہا ہے عمران خان کے بغیر الیکشن ہوسکتے تو 77 کی تاریخ یاد رکھے۔

یہ بھی پڑھیں: ملکہ برطانیہ کے بڑے بیٹےچارلس بادشاہ بن گئے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم الیکشن سےبھاگ رہی ہے، لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ہے،حکومت کےپاس کچھ نہیں ہے۔

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 45 دن اہم ہے، ستمبرستمگر بھی ہوسکتا ہے، یہ ناکام حکومت ہے، صرف سیلاب سیلاب کھیل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے13حلقوں میں ضمنی انتخابات کوملتوی کردیا

پی ٹی آئی چیئرمین کے حوالے سے سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا عمران خان کا کیس لیگل ٹیم دیکھ رہی ہے، کسی کونا اہل کرکے سیاست ختم نہیں کی جاسکتی، ہم نےسات سات سال جیل میں گزاری ہے، جیل ہماراسسرال اور ہتھکڑیاں ہمارازیورہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی یہ سمجھ رہا ہے عمران خان کے بغیر الیکشن ہوسکتے تو 77 کی تاریخ یاد رکھے کوئی شخص پولنگ اسٹیشن نہیں جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی والوں کیلئےخوشخبری،بجلی 4 روپے12 پیسےسستی ہوگئی 

اس سے قبل سابق وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان حلقوں میں بھی الیکشن ملتوی کردیے گئے جہاں سیلاب نہیں آیا، میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پی ڈی ایم الیکشنز سے بھاگ رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی تودگنی لوڈشیڈنگ ہے جب پوری بجلی کابل آئے گا تو کیا بنے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com