ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم انتقال کرگئیں
یوتھ یویژن نیوز (ویب ڈسک )لندن:ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
یوتھ ویژن نیوز نے برطانوی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر 10 روز سوگ کا اعلان کیا ہے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم شاہی خاندان میں سب سے زیارہ حکومت کرنے کا اعزاز رکھتی تھیں
یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین پرلاکھوں لال چیونٹوں نےحملہ کردیا
Load/Hide Comments