اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

آئی جی پنجاب کاپولیس اہلکاروں کوفی کس1 لاکھ روپےانعام کا دینے کا اعلان

آئی جی پنجاب پولیس نے محکمے میں افسران و اہل کاروں کے حافظ قرآن بچوں کے لیے آئی جی پی میرٹ سرٹیفکیٹ متعارف کروا دیا

تفصیلات کے مطابق آئی جی پی میرٹ سرٹیفکیٹ کے تحت جن پولیس اہلکاروںاور افسران کے بچے قرآن پاک حفظ کر چکے ہوں یا کر رہے ہوں، انہیں ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ اس سلسلے  میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری،فیس کی ادائیگی اب اقساط میں

نوٹیفکیشن کے مطابق اہلکار یا افسران متعلقہ فارم مکمل کرکے 15 دنوں کے اندر جمع کرا سکتے ہیں، جس کی جانچ پڑتال کے بعد پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ سے بچوں کو نقد انعام سے نوازا جائے گا۔ آئی جی پنجاب نے اس سلسلے میں صوبے کے‎ تمام اضلاع و یونٹس میں ہدایت جاری کردی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com