اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری،فیس کی ادائیگی اب اقساط میں

 یوتھ ویژن نیوز ( ثاقب غوری سے ) سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب حجاج فیس و دیگر واجبات کی ادائیگی یکشمت کے بجائے دو اقساط میں کرسکتے ہیں

سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کی سہولت اور آسانی کے لیے چند اہم فیصلے کیے ہیں۔ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مختص لاٹری نظام کو منسوخ کرکے براہ راست رجسٹریشن کی اجازت دیدی گئی ہے۔

برزگ شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب 65 سال سے زیادہ عمر کے حجاج کرام کے لیے مختص کوٹہ کا 25 فیصد کیا جا رہا ہے جبکہ ایک نیا اکنامی پیکیج بھی متعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ کم آمدنی والے بھی حج کی سعادت حاصل کرسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: دوستی سےانکارکیوں کیا؟ لڑکےنےلڑکی کوآگ لگا دی

اس کے علاوہ وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کے واجبات کی ادائیگی کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی ہے جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے حجاج کرام اپنے واجبات دو قسطوں میں ادا کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ کرونا وبا کے بعد اس سال خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں عائد پابندیاں اُٹھالی گئی ہیں اور حج و عمرہ کے لیے بیرون ملک کے خواہش مندوں کو بھی اجازت دی جا رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com