روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگادی

گوجرانوالہ میں بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگادی، شوہر نے کہا ہے کہ بیوی نے مزید دس مردوں سے اور نکاح کررکھا ہے یہ بات سامنے لانے پر بیوی اور دوستوں نے اسے آگ لگائی۔

زرایع کے مطابق شادیاں کرکے تمام زیورات اور نقدی لوٹ لینے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس میں ملوث بیوی کے خلاف درخواست دینا شوہر کا جرم بن گیا، بیوی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگادی۔

شہری ثنا اللہ نے تھانے میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ثناء اللہ کا نکاح گزشتہ سال عظمی بی بی سے ہوا جو حیلے بہانے بنا کر والدہ گھر جانے کا کہہ کرغائب ہوجاتی تھی، بار بار والدہ کے گھر جانے پر شک ہوا، معلوم ہوا کہ خاتون نے 10 مردوں سے نکاح کر رکھے ہیں اور تمام نکاح عطاء اللہ نامی شخص نے کروائے ہیں اور وہ اسٹام پیپر فروش کو بھی جانتا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے فرضی ناموں سے گوجرانوالہ، سیالکوٹ، حافظ آباد، لاہور، کھمب سمیت کئی اضلاع میں نکاح کررکھے ہیں، وقت آنے پر تمام نکاحوں کی ویڈیوز تک پیش کردوں گا، درخواست کے بعد عظمی نے مجھے کوٹ اسحاق بلوایا اور پٹرول سے آگ لگوادی۔

درخواست گزار نے مزید کہا کہ ملزم فہد نے مجھ پر پٹرول پھینکا اور شبیر نے آگ لگائی جس سے تمام جسم جھلس گیا، ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا، مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com