بہاول پورمیں کررونامریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہونے لگا نجی کالج’یونیورسٹی کروناکے پھیلائوکے باعث بند کردی گئی
بہاول پور(عمران قذافی سے ) بہاول پورمیں کررونامریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہونے لگا نجی کالج’یونیورسٹی کروناکے پھیلائوکے باعث بند کردی گئی سول ہسپتال میں کررونامریضوں کی تعداد15 تک پہنچ گئی تفصیل کے مطابق بہاول پورمیں کرونا مریضوں کی تعدادمیں روز بروزاضافہ ہونے لگا گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران بہاول پورمیں مختلف سیاسی شخصیات سمیت مختلف افراد میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خبریں سوشل میڈیاپرجاری کی جارہی ہیں سول ہسپتال زرائع کے مطابق سول ہسپتال میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کرونامریضوں کی تعدادمیں چارپانچ سے بڑھ کر پندرہ ہوچکی ہے اور اس میں مزید اضافہ کاامکان ہے
Load/Hide Comments