Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

لبنان میں سنسر شپ اور کویت نے فلم “باربی” کوغیرقانونی قرار دے دیا

یوتھ ویژن نیوز : کویت کے برعکس، جہاں “باربی” کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے، لبنان کے وزیر ثقافت نے درخواست کی ہے کہ ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی اس فلم کو سنسر کیا جائے۔

کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق کویت نے عوامی اخلاقیات اور سماجی رسوم و رواج کے تحفظ کے لیے فلم باربی پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میوزک انڈسٹری کیلئے خوشخبری وفاقی کابینہ نےپہلی میوزک پالیسی کی منظوری دے دی

لبنان کے ایک وزیر محمد مرتضیٰ نے حکام سے کہا ہے کہ وہ اس فلم کو سینما گھروں میں دکھانے سے منع کریں کیونکہ یہ “ہم جنس پرستی کو فروغ دیتی ہے۔” انہوں نے درخواست کی ہے کہ لبنانی وزارت داخلہ کی طرف سے وہاں باربی ڈولز کی فروخت اور نمائش کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔

 کویت کی وزارت اطلاعات کے ایک ترجمان نے کہا کہ یہ فلم “ایسے خیالات اور عقائد کو فروغ دیتی ہے جو کویتی  معاشرے اور امن عامہ کے لیے اجنبی ہیں۔”

وارنر برادرز کی یہ فلم ریلیز ہونے کے بعد سے دنیا بھر میں اب تک ایک ارب ڈالر کا کاروبار کرچکی ہے

 دوسری طرف لبنانی وزیر ثقافت محمد مرتضی کا کہنا ہے کہ  یہ فلم ہم جنس پرستی اور ٹرانس سیکسولیٹی کو فروغ دیتی ہے۔ والد کی سرپرستی کو مسترد کرنے کی وکالت کرتی ہے، ماں کے کردار کو مجروح اور تضحیک کرتی ہے اور شادی اور خاندان کی ضرورت پر سوال اٹھاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کیساتھ کترینہ کیف سے پہلے مجھے فلم آفر ہوئی تھی ، پاکستانی ادکارہ میرا کا انشکاف

فلم باربی پر ویت نام نے پہلے ہی پابندی لگا دی ہے حالانکہ اس نے یہ پابندی ایک فرضی نقشے کی وجہ سے لگائی ہے  جس میں متنازع جنوبی بحیرہ چین کو چین کے علاقے کے طورپر دکھایا گیا ہے۔ جبکہ فلپائن نے بھی ایک دو پابندیوں کے  ساتھ فلم دکھانے کی اجازت دی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com