روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

منکی پاکس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کیلئےایڈوائزی جاری

یوتھ ویژن نیوز:  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے منکی پاکس سے بچاو کی ایڈوائزی جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام اباد میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ڈی ایچ او افس کی جانب سے عوام کو ہدایت جاری کی گئی ہے۔ایڈوائزی میں کہا گیا ہےکہ منکی پاکس ہونے کی صورت میں جسم پر ریش اور بخار کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہے ۔یہ وائرس جانور سے انسانوں میں اور انسانوں سے مزید پھیلتا ہے ۔

ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ منکی پاکس زونوٹک وائرس ہے جو پہلے جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے،متاثرہ شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتا ہے۔گلے ملنے ہاتھ ملانے سے وائرس دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتا ہے، منکی پاکس کا شکار مریض کچھ ہفتوں میں ریکور ہو جائے گا۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ وائرس کا شکار افراد پیناڈول، پیراسیٹامول، اور بروفین کا استعمال کریں اور مریض احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ہاتھ بار بار دھوئیں، سینیٹایزر کا استعمال یقینی بنائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com