روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

عمران خان حملہ کیس، قریبی عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ بھی مشکوک قرار

یوتھ ویژن نیوز: عمران خان حملہ کیس، قریبی عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ بھی مشکوک قرار

ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق وزیرآباد میں  دکان کی چھت سے ملنے والے زنگ آلود 30 بور کے 7 خول پرانے ہیں، اس چھت سے ایس ایم جی کا کوئی خول برآمد نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد حملے میں قریبی دکان کی چھت سے فائرنگ کرنے کا دعویٰ بھی مشکوک قرار پا گیا ۔ 

 ذرائع نے بتایا کہ جوتوں کی دکان کی چھت سے کنٹینر کو نشانہ بنانا ممکن نہیں تھا

جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق دکان کی چھت سے ملنے والے زنگ آلود 30 بور کے 7 خول پرانے ہیں، اس چھت سے ایس ایم جی کا کوئی خول برآمد نہیں ہوا۔ 

ذرائع جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ چھت سے مبینہ طور پر ملنے والے پرانے خول بھی حملے میں شامل کرنے کی کوشش کی گئی، اس کوشش کا مقصد حملہ آوروں کی تعداد کو ایک سے زائد ثابت کرنا ہے، جائے وقوعہ سے 30 بور کے 12 اور ایس ایم جی کے دو خول ملے۔

ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق عمران خان کو لگنے والے ٹکڑے بھی 30 بور کے برآمد خولوں سے میچ ہوئے ہیں، یہ تمام 12 خول ملزم نوید کے پستول سے میچ ہوئے جبکہ ایس ایم جی کے خول کا میچنگ ریکارڈ نہیں ملا ہے۔ عمران خان کے محافظوں کا اسلحہ ڈیڑھ ماہ بعد فارنزک کیلئے دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com