روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

فراڈ کیس،بالی ووڈ اسٹارجیکولین فرنانڈس کی عبوری ضمانت منظور

 یوتھ ویژن نیوز(ویب ڈسک سے ) فراڈ کیس ، بالی ووڈ ٹاپ اسٹارجیکولین فرنانڈس کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے عبوری ضمانت  منظور ہوگئی ۔

بھارتی اداکارہ کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ  نے 50 ہزار کے ذاتی مچلکے  جمع کرانے کا حکم دیا  ہے اور ان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب کےبعد سردی کی لہر،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا

 یادرہےحال ہی میں دہلی پولیس کی اکونومیک افنسیو ونگ نے اداکارہ سے 15گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔ 17اگست کو ای ڈی نے چارج شیٹ داخل کی تھی جس میں جیکولین کو بھی 200 کروڑ کے وصولی کیس میں ملزمہ قرار دیاگیا۔ جس کے بعد سے جیکولین کی مشکلیں  میں اٗضافہ ہوگیا تھا تاہم اب عدالت سے انہیں بڑا ریلیف ملا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کانفرنس:سیاسی استحکام کیلئےسیاستدانوں کومذاکرات کرنا ہوں گے،چیف جسٹس  

 واضح رہے کہ اہم ملزم سکیش چندر شیکھر  نے  دوستی کرنے کے لئے  اداکارہ جیکولین فرنانڈس کو 10 کروڑ روپے سے زیادہ کے قیمتی تحائف دیے  تھے۔ سکیش نے نہ صرف جیکولین فرنانڈس  کو بلکہ ان کے گھر والوں کو بھی مہنگے تحائف دیے تھے، جن میں ایک کار، قیمتی سامان کے علاوہ 1.32 کروڑ روپے اور 15 لاکھ روپے شامل تھے۔ جبکہ مبینہ طور پر جیکولین کو ممبئی میں ایک رہائشی بنگلہ بھی تحفے میں دیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com