روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

سیلاب سے پاکستان کو تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے، احمد ندیم اعوان

یوتھ ویژن نیوز (محمد افضل سے ) اللہ اکبرتحریک کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نےکہا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کو تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے۔ملک مزید سیاسی افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔ سیاسی جماعتیں اسکورنگ کے بجائے یکجہتی کا مظاہرہ کریں ۔اس نازک وقت پر بھی ملک کی خاطر نہ سوچا گیا تو کب سوچیں گے؟۔

یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کو اسمبلی واپسی کا مشورہ

ملک ہوگا تو سیاست ہوگی ۔اگراس وقت خودغرضی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تو یہی عوام آئندہ انتخابات میں ایسے چہروں کومسترد کردے گی ۔ملک میں حالیہ سیاسی ہلچل پراپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے احمد ندیم اعوان کا کہنا تھا کہ ملک وقوم کی بقاءکے لیے تمام سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر متحد ہوجائیں۔سیاستدان قوم کے وسیع تر مفاد میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ترک کرکے متاثرین کی آباد کا ری کے بارے سر جوڑ کر بیٹھیں ۔

سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث قوم سخت مشکل کا شکار ہے ۔قوم اس وقت کسی سیاسی افراتفری کی متحمل نہیں ہوسکتی۔عوام اور حکمران متحد ہوکر متاثرین سیلاب کےلیے کام کریں۔متاثرین کو ان کے گھروں میں بسانا اوران کے لیے روزگار کے اسباب مہیا کرنا اس وقت اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراور رضوان ریکارڈ شراکت داریِ،انگلینڈ کو10وکٹوں سےعبرت ناک شکست

احمد ندیم اعوان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اوراپوزیشن اس وقت ایک دوسرے کو بچھاڑنے میں لگے ہوئے ہے۔ان کے رویے سے معلوم ہوتا ہے کہ انہیں متاثرین کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔باہرممالک کے لوگ آکرمتاثرین کی داد رسی کررہے ہیں ۔لیکن ہمارے سیاسی قائدین ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہوئے ہیں ۔اس وقت تمام سیاسی اختلافات بھلا کر ملک وقوم کو بچانا ہوگا ۔ملک ہوگا تو سیاست ہوگی ۔ورنہ الیکشن میں یہی عوام آپ کا راستہ روکے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com