روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

لاہورمیں نجی ریسٹورنٹ کے خلاف ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

 لاہور کی کنزیومر کورٹ میں فائن پیزا اینڈ ریسٹورنٹ کے خلاف ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ جس کے بعد صارف عدالت نے فائن پیزا اینڈ ریسٹورنٹ مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

یہ دعویٰ ایڈووکیٹ آفتاب مصطفٰی کی جانب سے دعوی دائر کیا گیا ہے۔ صارف نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ 2 روز قبل فائن پیزا اینڈ ریسٹورنٹ میں گئے۔ جہاں انہوں نے کھانے کے لیے چار سے پانچ چیزوں کا آرڈر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت عارف علوی کی عمران خان اورشہبازشریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک گھنٹے کے طویل انتظار کے بعد کھانا آیا اور وہ بھی غیرمعیاری تھا۔ درخواست میں بتایا گیا ہے کہ چکن منچورین میں غیرمعیاری چاول کا استعمال کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہوٹل کی سروس بھی ناقص تھی۔ اس لیے عدالت سے استدعا کی جاتی ہے کہ ریسٹورنٹ کے مالک کو ڈیڑھ کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com