روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ بھی سنبھل گئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی بحالی کے لیے معاہدے طے پانے کی وجہ سے انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 1.6 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی بھی تیزی دیکھی گئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 486 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 100انڈیکس 42 ھزار 348 کی سطح پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں 518 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا ۔ جس کی وجہ دو ٹریڈنگ سیشنز کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ 4۔2 فیصد اضافے سے 1004 پوائنٹس بڑھ گئی ھے۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزڈالر 210.1 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج مقامی کرنسی کی قدر 1.6 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری کی وجہ آئی ایم ایف فنڈ کی بحالی ہے۔ ڈالر کی قدر میں مزید کمی کا امکان ہے۔ ابھی صرف عملے کی سطح پر معاہدہ ہوا ہے جب ایگزیکٹو سطح کا معاہدہ ہو جائے گا تو مارکیٹ حرکت میں آئے گی۔ ممکن ہے کہ ڈالر روپے کے مقابلہ میں 200 روپے سے نیچے آجانے۔
ملک بوستان کا مزید کہنا تھا کہ خام تیل کی قیمت میں کمی سے ملک کے درآمدی بل کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ جو افراط زر میں کمی کا باعث بنے گی جس سے معیشت پر دباؤ کم ہو جائے گا۔
میٹس گلوبل کے ڈائریکٹر سعد بن نصیر نے بھی روپے کی قدر میں اضافے کی آئی ایم ایف فنڈ کی بحالی کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی ڈالراس ہفتے دو دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ڈالر کے مضبوط رجحان کی وجہ سے روپے کی قدر میں نسبتاً سست اضافہ ہوا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com