Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

بھاولنگر میں implementation of the Juvenile system act 2018 پرسیمینار

بہاولنگر (ملک صفدر ضیاء سے) ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ بہاولنگر کے فورم حال میں اس ضلع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
Session on the implementation of the Juvenile system act 2018
کے متعلق سوالات جوابات پر مبنی سیشن سیمینار Law Awareness Watch Pakistanکے زیر اہتمام منعقد ہوااس سیمینار کی صدارت (LAW, P) کے ڈائریکٹر لاء و ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ سرمد علی, خصوصی شرکت میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کاشف خاکوانی, پروبیشن آفیسر ڈسٹرکٹ کورٹ رانافاروق, ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر غلام مرتضی, اسسٹنٹ ڈپٹی پبلک پراسیکوٹر عمر فاروق و مسمات شازیہ شریف, وکلاء بررادری سے شاکر بخاری, فضلیت نیاز مرزا, فرحین زاہد, جبکہ میزبانی کے فرائض ؛؛صدر راو دلشاد احمد نوید؛؛ سمیت ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ بہاولنگر کے دیگر عہدیداران و ممبران نے ادا کئےجبکہ سیشن سیمینار میں نکابت کے فرائض سینئیر رکن ڈی یو جے حاجی محمود بشیر نے ادا کئےسیمینار کے اختتام پر ڈائریکٹر لاء سرمد علی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ لاہور اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ بہاولنگر کے اشتراک پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بہاولنگر ڈسٹرکٹ بار کی وکلاء برادری اور پراسیکویشن ونگ کا بھی شکریہ ادا کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com