Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

ناجائز حکمرانوں کی کشتی ڈوپ چکی ہے اب ان کے اقتدار کا سورج غروپ ہوچکا،بلیغ الرحمن

بھاولپور (ملک طارق سے ) مسلم لیگ ن کے لانگ مارچ اور اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے سابق وفاقی وزیر مرکزی ڈٖپٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن میاں بلیغ الرحمن اوررہنما مسلم لیگ ن سٹی صدروٹکٹ ہولڈر پی پی246 ڈاکٹر رانا محمد طارق خان کی قیادت میں ریلی میاں بلیغ الرحمن ہاوس بہاولپور سے روانہ ہو گئی ریلی میں سینکڑوں گاڑیوں اورکارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی راستے میں کارکنوں نے ان کا استقبال کیا
کارکنان میاں نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے اور گو نیازی گو کے نعرے لگاتے رہے
میاں بلیغ الرحمن اور ڈاکڑرانا محمد طارق خان بھی نعرے لگاتے رہے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر میاں محمد بلیغ الرحمن اور ڈاکٹر رانا محمد طارق خان نے کہا کہ ناجائز حکمرانوں کی کشتی ڈوپ چکی ہے اب ان کے اقتدار کا سورج غروپ ہوچکا عمرانی ٹولے کو اب عوام کے کہر سے کوئی نہیں بچا سکے گا غیر آئینی اور کرپٹ حکومت کو گھر بھیج کر واپس آ ئیں گے۔موجودہ حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں۔اب اس نااہل حکومت کا یوم احتساب آچکا ہے یہ جلد عوام کی عدالت میں پیش ہونگے اب آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com