ممبر قومی اسمبلی و رہنماء ن لیگ مائزہ حمید گجر کی پریس کلب رحیم یار خان
رحیم یارخان(قاری عاشق سے )مسلم لیگ ن کی ایم این اے مائزہ حمید گجر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر مہنگای کے بم گر کر عوام دشمنی کررہپی ہے۔مسلم لیگ ن نے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔اج ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نا اہل اور کرپٹ حکومت کے خلاف شامل ہوکر حکومتی عہدراروں پر عدم اعتماد کرے گے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے اج تک کسی نے اس طرح اواز بلند نہیں کی جس سے اس علاقے ک مسائل حل ہو انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں علاقائ میڈٰیا اپنا بھرپور کردار ادا کرے تاکہ اس خطے کی عوام کو اس کا حق مل سکے۔اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر راو نعان اسلم جنرل سیکرٹری جی ایم حیدر اور انکی قابینہ کے ممبران کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلوایا،صدر پریس کلب راو نعمان اسلم نے مبارکباد دینے کے لیے پریس کلب انے پر انکا شکریہ ادا کیا۔