Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

علاقے کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا: خان محمد

بہاول پور(محمد عباس سے) کسانوں اور شوگر ملز کے مفادات یکساں ہیں، بلا سود قرضوں کے اجراءکے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے ٹریکٹر، زرعی آلات ، سولر پلیٹس، یوٹیلیٹی بلز او ر کسان کی دیگر ضروریات کو بھی شامل کر دیا گیا ہے ، آئندہ علاقے کے کسی زمیندار بھائی کو گنے کی ٹرالی کے لیے شوگرملز پر نہ کوئی انتظار کرنا پڑے گا اور نہ ہی اسے پرمٹ لینا پڑے گا ان خیالات کا اظہار منیجنگ ڈائریکٹر اشرف شوگر ملز و معروف صنعتکار چوہدری خان محمد اشرف نے موضع خانقاہ شریف، شفیع آباد ، حبیب مسن، سوئی وہار، گوٹھ غنی، گامن حسبانی، مہریاں، نورپورنورنگا، خدا بخش مہر، ٹبی ہوت مہار، احمد ماتم، واہی حسین، جندوچنڑ ،محراب والا کے مواضعات کے دورے میں کسانوں سے گفتگو کرتے کہا کہ میرا آ پ کسانوں کے پا س خود آنے کا مقصد اپنے کسان بھائیوں کو درپیش مسائل سے آگاہی اور مل جل کر آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کر نا ہے اپنے علاقے کے کسانوں کی فلاح وبہبود اور معیار زندگی بلند کرنے کے لیے تمام ہر ممکن اقدامات کروں گا ہمارے علاقے کے کسانوں کو نہری پانی کی کمی، پختہ سڑکوںاور پینے کے صاف پانی کے سنگین مسائل کا سامنا ہے جن کے حل کے لیے وہ جلد اعلی سرکاری آفیسران سے ملیں گے تاکہ ان کے یہ مسائل دور کرنے میں کوئی پیش رفت ہوسکے اس موقع پروہاں موجود کسانوں نے چوہدری خان محمد اشرف کی آمد کا والہنانہ استقبال کیا اور ان کے اقدامات کو خوب سہراتے ہوئے خیر مقدم کیا اس موقع پر رانا محمد افضل، رانا محمد شفیع، محمد اکرم رانا ، رانا اعظم، اللہ ڈیوایا، میاں مٹھو، جام فیاض، چوہدری محمد اشرف، چوہدری محمد طاہر، مختیار کھوکھر، امجد محبوب، حاجی منظور، خواجہ حسن گل،محمد سراج، ملک حنیف بہٹ، حاجی ضمیرکھچی، ملک جند وڈا، محمد سراج آرائیں، محمد عباس ، ملک سراج مسن ، خواجہ محمد ارشد، آصف سرمد عباسی، چوہدری فلک شیر، محمد خالد ، محمد اعظم، رضوان احمد، چوہدری فقیر محمد، محمد اکرم چوہدری، محمد اختر، محمد عارف، خلیل احمد عباسی،محمد صدیق، سراج احمد بھٹہ و دیگر موجودتھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com