Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

دیہی علاقوں کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے لیے فنڈز جلد بحال کئے جائیں,خان محمد اشرف

دیہی علاقوں کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے لیے روڈ سیس کے فنڈز جلد بحال کروائیں گے ، اپنے علاقے کے کسانوں کی فلاح وبہبود کے لیے اپنی ہرممکن کاوشیں بروئے کار لاﺅں گا: خان محمد اشرف
بہاول پور(محمد عباس سے) تفصیل کے مطابق اشرف شوگرملزکے منیجنگ ڈائریکٹر ومعروف صنعتکارچوہدری خان محمد نے رانا محمد شفیع کے ڈیرے پر علاقائی کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ آئندہ کسی بھی کسان کی ٹرالیوں کو شوگر ملز پر اپنا گنا پہنچانے میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، بلا سود قرض کے سلسلے کو اور وسیع اور آسان بنایا جا رہا ہے جس میں اب ٹریکٹر، زرعی آلات، سولر پلیٹس، بجلی کا بل اور کسان کی دیگر ضروریات میں بھی تعاون کیا جائے گا میرا آپ کسانوں کے پا س آنے کا مقصد آپ کو درپیش مسائل سے آگاہی اور مل جل کر آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کر نا ہے جس سے کسان بھائیوں اور شوگر ملز دونوں کا فائدہ ہو سکے اپنے علاقے کے کسانوں کی فلاح وبہبود کے لیے میں اپنی ہرممکن کاوشیں بروئے کار لاﺅں گا اشرف شوگر ملز اور کسانوں کے روابط و مثالی تعاون کو40برس بیت چکے ہیں اور اب یہ سلسلہ تیسری پشت پر آچکا ہے جسے آئندہ بھی مظبو ط تر بنایا جائے گا ہمارے زرعی ماہرین مستقل بنیادوں پر اپنی ماہرانہ رائے کسانوں کو فیلڈ میں فراہم کرتے رہیں گے تاکہ ہمارے کسان کی فی ایکڑ پیداوار کوبڑھانے کی ہر ممکن مدد کی جائیگی ہمارا کسان خوشحال ہوگا تو ہماراملک زرعی طور پرخوشحال ہو گا اس موقع پر کسانوں نے چوہدری خان محمد اشرف کے ان اقدامات کو خوب سہراتے ہوئے ان کا خیر مقدم کیا اس موقع پر کسان اتحاد پاکستان کے ضلعی صدر رانا محمد صادق،رانامحمدافضل،راناعطاءمحمد،رانا محمداعظم،راناحاجی امام بخش،رانامحمدسلیم،رانامحمدندیم،ملک بگو اعوان،ملک سعید دادپوترا،قاضی حبیب،راناشاہد،نصراللہ اعوان،ملک شبیرکھرل،ملک وزیرکھرل،ملک سراج ارائیں و دیگر موجودتھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com