Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

ملکہ برطانیہ کا تیار کردہ ٹماٹو کیچپ کی مارکیٹ میں سیل شروع ہوگئ

لندن: (مظہر اسحاق چشتی سے )سالہ ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم نے اپنی مخصوص ریسیپی سے تیار کردہ ٹماٹو کیچپ اور براؤن ساس مارکیٹ میں متعارف کرادیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی صحت اور غذا کا نہایت خیال رکھنے والی 95 سالہ ملکہ برطانیہ نے مارکیٹ میں اپنا تیار کردہ ٹماٹو کیچپ اور براؤن ساس متعارف کرادیا ہے تاہم اس کی قیمت مارکیٹ میں پہلے سے دستیاب برانڈز سے کہیں زیادہ ہے۔

کیچپ اور براؤن سُاس کی بوتل پر لکھا ہے کہ ایک شاندار گھرانے کا پسندیدہ ٹماٹر سے بھرا ہوا اور ہلکا مسالے دار یہ کیچپ لذت بخش ہے جب کہ براؤن سُاس کو  کھجور، سیب کے رس اور مسالوں سے ذائقہ دار بنایا گیا ہے۔

ملکہ برطانیہ کی مخصوص ریسیپی سے تیار کردہ ٹماٹو کیچپ اور سُاس  نورفولک کے شاہی محل سینڈرنگھم میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ وہ محل ہے جہاں ملکہ کرسمس کی تعطیلات گزارنا پسند کرتی ہیں۔

ملکہ ایلزتھ دوم کی تیار کردہ 295 گرام کیچپ کی قیمت £6.99 ہے جب کہ سب سے مقبول برانڈ کی قیمت 460 گرام کے لیے صرف 60p ہے۔ قیمتوں میں کافی فرق کے باوجود شہری ملکہ برطانیہ بنائے گئے برانڈز کو خریدنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کھانے کی میز یا کیچن میں کیچپ اور سُاس کی ایسی بوتل کی موجودگی ہی قابل فخر ہے جس پر شاہی خاندان کی مہر لگی ہو۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com