وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ
وزیر اعلی عثمان بزدار نے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی، ایڈمنسٹریٹرز کو withdraw کیا جائے گا
وزیر اعلی کی محکمہ بلدیات آج ہی نوٹیفکیشن جاری کر نے کی ہدایت
”بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہر اقدام آئین و قانون کی روشنی میں اٹھائیں گے۔” وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات محمود الرشید، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، سیکرٹری بلدیات اور متعلقہ حکام کی شرکت
Load/Hide Comments