شدید موسمی حالات کے مدنظر پنجاب لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تمام اضلاع کے سکولوں کی تعطیلات میں ہفتہ کا اضافہ نوٹیفیکیشن جاری
شدید موسمی حالات کے مدنظر پنجاب لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تمام اضلاع کے سکولوں کی تعطیلات میں ہفتہ کا اضافہ نوٹیفیکیشن جاری۔
"چھٹیوں کا فیصلہ”
پنجاب کے نان فارمل سکولز میں 6 جنوری سے 15 جنوری تک چھٹیاں کر دی گئی۔
(نوٹ) چھٹیاں صرف نان فارمل سکولز مطلب وہ سکول دور دراز اور کم آبادی والے علاقوں میں جہاں سہولیات کا فقدان ہوتا مثلاً ٹیچرز کی کمی ہونا، فرنیچر نہ ہونا سکول کے لیئے جگہ نہ ہونا اور پھر کسی پبلک جگہ یا پارک وغیرہ میں بٹھا کر تعلیم دی جاتی ہے
Load/Hide Comments