Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کی گورنر پنجاب سے ملاقات ،دریسی و تحقیقی اورترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی

بہاول پور( علی رضا غوری سے )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی تمام شعبوں میں بہترین کارکردگی کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور طلباء وطالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے اور رینکنگ میں بہترین کارکردگی میں اپنی مثال آپ ہے۔ گورنر پنجاب و چانسلر نے ان خیالات کا اظہار آج وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سے گورنر ہائو س میں ایک ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلرنے گورنرپنجاب کو یونیورسٹی میں جاری تدریسی و تحقیقی اور ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ گورنر پنجاب نے اڑھائی برس کے عرصے میں طلباء وطالبات کی تعداد میں غیر معمولی اضافے ، مالیاتی اعتبار سے بہتری اور اربوں روپے کے ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو بھر پور مدد فراہم کر رہی ہے اور اچھی کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والی یونیورسٹیوں کو مزید سپورٹ کیا جائے گا۔ انہوں نے رینکنگ اور تعلیمی معیار میں بہتری، اہم کامیابیوں اور طلباء وطالبات کو وظائف، ٹرانسپورٹ ، میڈیکل اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر بھی اظہار مسرت کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے گورنر پنجاب کو 28جنوری کو یونیورسٹی کا نووکیشن کی صدارت کے لیے خصوصی درخواست کی۔گورنر پنجاب نے کہا کہ وہ جامعہ اسلامیہ کے کانووکیشن کی صدارت کے لیے بہاولپور تشریف لائیں گے۔ یاد رہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا آئندہ کانووکیشن 28جنوری 2022 کو بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com