Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

افغانستان کے عوام کی انسانی بنیادوں پر مدد کرنے کی ضرورت ہے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

اسلام آباد۔ (عمران قذافی سے ):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ افغانستان کی مدد کیلئے سر فہرست رہا ہے اور 40 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر چکا ہے، افغانستان کے عوام کی انسانی بنیادوں پر مدد کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی دارلحکومت میں اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ41 سال بعد او آئی سی کا اہم اجلاس پاکستان میں ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے دنیا کو پیغام جائے گا کہ پاکستان پائیدار اور مستحکم افغانستان کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ افغانستان کی آبادی کا بہت بڑا حصہ بھوک اور افلاس کا شکار ہے اور اس حوالے سے رپورٹس بھی موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج کا اجلاس بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ اب تو امریکہ کے اندر سے بھی افغانستان کے حوالہ سے آوازیں بلند ہو رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان کے لوگوں کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑ سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے عوام کی انسانی بنیادوں پر مدد کرنے کی ضرورت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com