Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

نوازشریف ڈیل کرنے جا رہے ہیں

لاہور (واصب ابراہیم غوری سے ) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مجھے ایک بندہ کہہ رہا تھا کہ نوازشریف بھی آنے کی تیاری کر رہے ہیں تاہم وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔نوازشریف نے پہلے شرط یہ رکھی تھی کہ ڈیل تب ہو گی جب مجھ پر کیسز ختم ہوں گے۔اندر کافی کھچڑی پک رہی ہے۔اس بات کا حکومت کو بھی اداراک ہو چکا ہے کہ ان کے لیے حالات خراب ہونے جا رہے ہیں۔
لوگ اقتدار لینے کے لیے ہر چیز بہانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔پروگرام میں موجود صحافی طاہر ملک نے کہا کہ یہ تو سیدھی سادھی ڈیل ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دو میں نہیں بنتا۔

عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت بنی تب سے اپوزیشن اسے گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔

لیکن حکومت گراتے گراتے اپوزیشن والے ایک دوسرے کے اوپر ہی گر گئے۔

اب ان کا کام صرف بند کمروں میں جا کر معافیاں مانگنا رہ گیا ہے، لیکن معافی انہیں نہیں مل رہی۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈیل صرف اتنی ہی ہوئی کہ آپ کو گرفتار نہیں کر سکتے۔تاہم شہباز شریف کی کچھ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔پہلے مریم نواز تین لوگوں کے استعفے کا مطالبہ کرتی تھیں اب دو لوگوں کے استعفے کا مطالبہ کرتی ہیں۔

۔قبل ازیں انہوں نے کہا تھا کہ نواز شریف جب سروسز اسپتال میں تھے تو حکومت نے 14 لاکھ روپے کی ٹائلز باتھ روم میں لگا کر دیں۔
نواز شریف ملزم تھے، جیل میں ان کی ڈیمانڈ تھی کہ اتنا گندہ باتھروم، یہ میرا اسٹیٹس نہیں۔ موجودہ حکومت نے احتساب کا دعویٰ کرتے ہوئے بھی نواز شریف کو اتنی سہولیات دیں۔ اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اسپتال میں نواز شریف کے شاور کا سائز چھوٹا تھا جس پر سابق وزیر اعظم نے کہا کہ یہ میرا کوئی لیول ہے؟ میں سابق وزیر اعظم ہوں۔ تو اس پر حکومت وقت نے گوجرانوالہ سے فیکٹری کے مالک کو بلایا تو فیکٹری مالک نے کہا کہ اس سے بڑے شاور تو ہوتے ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیکٹری کے مالک نے 3 پائپ جوڑ کر پائپ بنائے اور سروسز اسپتال بھیج

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com