وزیراعظم کی ہدایات پر زبیدہ جلال اور خالد منصور کے ساتھ گوادر کا دورہ کیا، گوادر کے عوام منصوبوں کا اثر اپنی روز مرہ زندگی میں دیکھیں گے، اسد عمر کا ٹویٹ
![](https://youthvision.pk/wp-content/uploads/2021/12/asad-umar-696x447-1.jpg)
اسلام آباد۔ (مبشر بلوچ سے ):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات پر جمعرات کو زبیدہ جلال اور خالد منصور کے ساتھ گوادر کا دورہ کیا۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور ان کی ٹیم کے ساتھ تفصیلی میٹنگ میں گوادر کے تمام منصوبوں کا جائزہ لیا اور کام کو تیز تر کرنے کے لئے فیصلے کئے، انشاءاللہ گوادر کے عوام ان منصوبوں کا اثر اپنی روز مرہ زندگی میں دیکھیں گے۔
Load/Hide Comments