Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

دنیا بھر کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پاکستان تحریک انصاف بھی شامل

یوتھ ویژن نیوز : دنیا بھر کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں میں بھارت کی ‘بھارتیہ جنتا پارٹی’ سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس:عمران خان کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والے اکاؤنٹ ‘ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس’ کی جانب سے بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ یہ فہرست سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی تعداد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جاری کی گئی ہے۔

فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر 180 ملین کارکنان کے ساتھ ‘بھارتیہ جنتا پارٹی’ موجود ہے جبکہ دوسرے نمبر پر چین کی ‘چائنیز کمیونسٹ پارٹی’ ہے جس میں کارکنان کی تعداد 98.04 ملین ہے۔ تیسرے نمبر پر بھی بھارت کی ہی سیاسی جماعت ‘انڈین نیشنل کانگریس’ (50 ملین کارکنان) موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کون کرے گا؟ شاہ محمود قریشی یا علیمہ خان؟

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جاری کردہ فہرست میں چوتھے اور پانچوے نمبر پر امریکا کا قبضہ ہے۔ امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی 47.13 ملین اور ریپبلکن پارٹی 36.01 ملین کارکنان کے ساتھ تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پانبدی اور عمران خان کی سزا کے باوجود پی ٹی ائی نے پشاور سے میدان مار لیا

فہرست میں چھٹے اور نویں نمبر پر پھر بھارت کی سیاسی جماعتیں موجود ہیں۔ ساتویں نمبر پر ترکی کی 11.24 ملین کے ساتھ’ اے کے پارٹی’ جبکہ آٹھویں نمبر پر اتھوپیا کی ‘پروسپیریٹی پارٹی’ 11 ملین کارکنان کے ساتھ فہرست کا حصہ ہے۔ دنیا بھر کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دسویں نمبر پر موجود ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کی تعداد فہرست میں 10 ملین بتائی گئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com