Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پی سی بی اور آئی سی سی ٹی وی کے درمیان شراکت داری،آئی سی سی ٹی وی غیر نشریاتی شراکت دار علاقوں میں میچوں کو نشر کرےگا

کراچی۔(علی رضا غوری سے ):پاکستان کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی ٹی وی کے ساتھ شراکت داری کی وجہ سے دنیا کے کونے کونے سے کرکٹ شائقین اب بابر اعظم کی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ہفتہ کویہاں جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی وی سے شراکت داری پی سی بی کی اپنی نشریاتی رسائی کو بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

غیر نشریاتی شراکت دار علاقوں (آسٹریلیا، مین لینڈ یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور باقی دنیا)میں رہنے والے شائقین کو کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کودیکھنے کی سہولیت دے گی۔ ویب پر دستیاب آئی سی سی ٹی وی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس سپورٹڈ ہے۔

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان آئی سی سی ٹی وی جن ممالک میں موبائل آلات پر براہ راست دیکھا جا سکتا ہے ان میں اندورا، انٹارکٹیکا، ارجنٹائن، آرمینیا، آسٹریلیا، آسٹریا، آذربائیجان، بیلاروس، بیلجیئم، بولیویا، بوسنیا ، ہرزیگوینا، بوویٹ آئی لینڈ، برازیل، بائویٹ، آذربائیجان، برٹش انڈین اوشین ٹیریٹری، برونائی، بلغاریہ، کمبوڈیا، چلی، چین، کرسمس آئی لینڈ، کوکوس آئی لینڈ، کولمبیا، کروشیا، قبرص، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، مشرقی تیمور، ایکواڈور، ایسٹونیا، فاک لینڈ جزائر، فیرو آئی لینڈ، فن لینڈ، فرانس، فرانس گیانا، جارجیا، جرمنی، جبرالٹر، یونان، گیانا، ہرڈ آئی لینڈ، ہانگ کانگ، ہنگری، آئس لینڈ، انڈونیشیا، اسرائیل، اٹلی، جاپان، قازقستان، کوسوو، کرغیستان، لاس، لٹویا، لیچٹنسٹائن، لتھوانیا، لکسمبرگ، میکاونیا ملائیشیا، مالٹا، مائیکرونیشیا، مالڈووا، موناکو، منگولیا، مونٹی نیگرو، میانمار، ہالینڈ، نیو کیلیڈونیا، شمالی کوریا، ناروے، پیراگوئے، پیرو، فلپائن، پولینڈ، پرتگال، رومانیہ، روس، سان مارینو، سربیا، سنگاپور، سلوواکیہ، سلووینیا ، جنوبی کوریا، سپین، سورینام، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، تائیوان، تاجکستان، تھائی لینڈ، ترکی، ترکمانستان، یوکرین، یوراگوئے، ازبکستان، ویٹیکن سٹی، ویتنام اور وینزویلا شامل ہیں۔

پی سی بی نے اپنی اسٹریٹجک منصوبہ بندی کے ذریعے اس سے قبل اتصالات (مشرق وسطی اور شمالی افریقہ)، فلو اسپورٹس (کیریبین)، اسکائی این زیڈ (نیوزی لینڈ)، اسکائی اسپورٹس (برطانیہ)، سونی (پاکستان سے باہر جنوبی ایشیا) کے ساتھ نشریاتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، سپر اسپورٹس (سب صحارا افریقہ)اور ولو ٹی وی(شمالی امریکہ)ہوم بین الاقوامی سیزن اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2023 تک نشر کریں گے۔پاکستان میں شائقین Daraz کی آفیشل ایپ پر چھ وائٹ بال میچز کے تمام ایکشن کو لائیو سٹریم کر سکتے ہیں اور FM106.2 پر لائیو کمنٹری سن سکتے ہیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 13 سے 22 دسمبر تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com