اوورسیز پاکستانی میڈیکل طلباء کیلیے این ای بی2021 کےنتائج کااعلان

Pakistan medical college entry tests online


پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے اوورسیز پاکستانی میڈیکل طلباء کے لیے پہلا نیشنل اکویلینس بورڈ (این ای بی) کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

پی ایم سی نے ایسے پاکستانی طلباء کے لیے این ای بی کا انعقاد کیا تھا جو پاکستان کے میڈیکل کالج میں منتقل ہونا چاہتے ہیں۔ یہ امتحان پاکستان میڈیکل کمیشن 2020 کے ایکٹ نمبر 33 کے سیکشن 21 کے تحت منعقد کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں