Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

عوام کی خوشخبری:عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت ایک دم سے گر گئی

یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے ) عوام کیلئے خوشخبری۔ عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 132 ڈالر فی میٹرک تک کمی ہوگئی ہے۔

جس کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی کی قیمت 48 روپے فی کلو تک کم ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بچہ ’نامناسب الفاظ‘ بولنے لگے تو کیا کرنا چاہیے؟

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ قیمت 132 ڈالر فی میٹرک کم ہوگئی، اب اگر حکومت اقدامات کرے تو پاکستان میں قیمت 48 روپے فی کلو تک کم ہو سکتی ہے۔

عرفان کھوکھر نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے فوری اقدامات کرے، ایل پی جی غریب کا فیول ہے لہٰذا حکومت سے فوری اقدامات کی درخواست ہے۔

اس سے قبل پاکستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 24 گھنٹے کے دوران 2 مرتبہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید 59 روپے 60 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 700  روپے سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: عمران ریاض خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،عدالت کا رہا کرنے کا حکم

ایل پی جی بھی کئی شہروں میں نایاب ہوگئی ہے۔ اور بلیک میں 300 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت ہورہی ہے۔ زائد قیمت کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ 

اس سے قبل گزشتہ روز بھی ڈالر، پٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم گرا دیاگیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں60روپے فی کلواضافہ کردیاگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com