ملکی برآمدات نومبر کے دوران 2.9 بلین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ
اسلام آباد۔ (قاری عاشق حسین سے ):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نومبر 2021 میں ایک ماہ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ کی گئی ہیں جو کہ گزشتہ سال نومبر سے 34 فیصد اور نومبر 2018 سے 47 فیصد زیادہ ہیں۔
جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ اس مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں کل 12.37 بلین ڈالر کی برآمدات ہو چکی ہیں جو 2018 کے پہلے 5 ماہ سے 37 فیصد زیادہ ہی
Load/Hide Comments