Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

پاکستانی ٹیم کےنام ایک اوراعزاز،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم بن گئی

 یوتھ ویژن نیوز (علی رضا سے ) ورلڈ کپ جیتنے والہ نہ سہی مگر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان دنیا کی واحد ٹیم ہے جس نے 5 سیمی فائنل کھیلے، دو میں سیمی فائنلز میں پاکستان کو جیت جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: سال رواں کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہو گا

پاکستان 2007 سے 2021 تک کے سفر میں نہ صرف ایک بار ورلڈ چیمپئن بنا بلکہ 6 بار فائنل فور میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے۔ اس سے قبل سب سے زیادہ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی قومی ٹیم کے پاس ہے جو 2021 تک 5 عالمی کپ کے سیمی فائنل کھیل چکی ہے۔

پاکستان اگر سیمی فائنل جیت جاتی ہے تو تیسری بار فائنل کھیلنے والی بھی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ پاکستان نے اس سے قبل دو ہزار سات، دو ہزار نو، دو ہزار دس، دو ہزار بارہ اور دو ہزار اکیس کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ جب کہ 2014 اور 2016 میں ٹیم دوسرے مرحلے میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی تھی،

پاکستان کے علاوہ بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیزاور سری لنکا نے 4،4 جب کہ جنوبی افریقا نے 2 مرتبہ سیمی فائنل کھیلا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بالائی علاقوں میں برفباری نےسیاحوں کے وارے نیارے کردئیے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com