سپریم کورٹ کے جج کیلئے جسٹس اطہرمن اللہ کے نام کی منظوری
یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے )رکن قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا غیرمعمولی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں جسٹس اطہرمن اللہ کو سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دیدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرریوں کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا غیرمعمولی اجلاس ہوا، جس میں پارلیمانی کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام کی منظوری دی گئی۔ سپریم کورٹ کے جج کے لیے اطہرمن اللہ کے نام کی منظوری دے دی جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے جسٹس عامر فاروق کے نام کی منظوری دی گئی۔
رکن قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا غیرمعمولی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں جسٹس اطہرمن اللہ کو سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دیدی گئی۔