Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

عالمی رینکنگ کی اسلامیہ یونیورسٹی کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں

بھاولپور (علی رضا غوری سے )صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ ہمایوں یاسر نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور طلبا کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ بہترین منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ عالمی رینکنگ کی اسلامیہ یونیورسٹی کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں آج اسلامیہ یونیورسٹی کے دو روزہ دورے پر بہاول پور پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان کے کلین اینڈ گرین پاکستان منصوبے کی مناسبت سے وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں پودا لگایا اور گل داؤدی سمیت دیگر پھولوں کی نمائش کا افتتاح کیا۔پرو چانسلر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے الصادق کمپیوٹنگ اینڈ ریسرچ سینٹر، کامیاب نوجوان پروگرام سینٹر، ایفی تھیٹر اور ہاکڑہ آرٹ گیلری کا افتتاح کیا۔ راجہ یاسر ہمایوں نے نرسنگ کالج، سولر پاور پراجیکٹ اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سمیت انسٹیٹیوٹ آف فزکس کے سپورٹس گالا کا دورہ کیا اور طلبا سے گفتگو کی۔سپورٹس گالا میں طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلامیہ یونیورسٹی کے بچوں کو مختلف ایونٹس میں خوش دیکھ کا دلی خوشی ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پنجاب میں ساری جامعات ترقی کر رہی ہیں لیکن اسلامیہ یونیورسٹی نے نہ صرف طلبا کی تعداد میں اضافہ کیا بلکہ کئی اہم بڑے منصوبے بھی شروع کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی کی ترقی سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ حکومت قابل افراد کو میرٹ پر بھرتی کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی کی تعیناتی مکمل میرٹ پر ہوئی۔ انکا کہنا تھا کہ موجودہ وائس چانسلر کے دور میں اسلامیہ یونیورسٹی کہنا تھا کہ موجودہ وائس چانسلر کے دور میں اسلامیہ یونیورسٹی عالمی رینکنگ میں بہت اوپر گئی ہے جو انتہائی خوشی کی بات ہے۔ صوبائی وزیر کو نیشنل کاٹن بریڈنگ سینٹر اور انٹر کراپنگ سمیت مختلف شعبہ جات اور منصوبوں بارے بریفنگ دی گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی کی کپاس اور دیگر فصلات میں ملکی ترقی میں اہم کردار کو صوبائی وزیر نے سراہا۔
٭٭٭

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com