Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

میونسپل کارپوریشن بہاولپور کی نااہلی، مین ہول کا ڈھکن غائب، مئیربہاولپور کے سب اچھے کے دعوے، کسی بڑے حادثہ کے منتظر، اہل علاقہ کی دہائی

بہاولپور (یاسر ملک سے ) بہاولپور میں میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کی وجہ سے سڑکوں پر موجود مین ہول کے ڈھکن غائب، میئر بہاولپور سوشل میڈیا پر عوام کو سب اچھا کا دعوٰی کرتے نظر آتے ہیں۔ اس طرح کی نااہلی سے کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہے۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل نمبر 16 میں شائن کار واش سروس سے ملحقہ گلی میں پچھلے کئی ہفتوں سے مین ہول (گٹر ) کا ڈھکن غائب ہے، جو کہ کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے ، خصوصا رات کے وقت روشنی کا مناسب انتظام ن ہونے کی وجہ سے بچے ، خواتین اور بزرگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتا ہے۔ دن کے وقت موٹر سائیکل سوار اور چھوٹے بچوں کے راہ گزر ہونے کی وجہ سے اہل علاقے کے لئے تشویش کا سبب بنا رہتا ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق انہوں نے بارہا میونشپل کارپوریشن کے متعلقہ افسران کو اس بابت درخواست گزاری کی ہے لیکن ابھی تک کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔ اہل علاقہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مئیر بہاولپور سوشل میڈیا پر عوام الناس کو اپنا ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرواتے نظر آتے ہیں اور سب اچھے کا دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں لیکن حقیت اسکے برعکس ہے۔ اہل علاقہ نے میئر بہاولپور، ضلعی انتظامیہ سے اس مسئلے کو فوری حل کروانے کی درخواست کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com