Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

عمران خان کی دوسری ٹیلی تھون میں 5 ارب 21 کروڑجمع

عمران خان کی ٹیلی تھون میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے لاکھوں ڈالر جمع ہو گئے

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیلاب متاثرین کے لیے انٹرنیشنل ٹیلی تھون میں اوورسیز پاکستانیوں نے دل کھول کر امداد دی ہے۔

سیلاب متاثرین کے لیے 5 ارب 21 کروڑ روپے جمع ہو گئے، عمران خان نے کہا سیلاب سے 3 کروڑ سے زائد آبادی متاثر ہوئی ہے، امداد صاف اور شفاف انداز میں تقسیم ہوگی۔

ٹیلی تھون میں اوورسیز پاکستانیوں نے مصیبت زدہ ہم وطنوں کے لیے فیاضی کے ساتھ عطیات دیے، پاکستانی نژاد امریکی تاجر سید جاوید انور نے سب سے زیادہ 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا، گزشتہ ٹیلی تھون میں بھی سید جاوید انور نے ایک ملین ڈالر دیے تھے۔

ڈیلاس سے پاکستانی کمیونٹی نے ملکر 2 لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا، امریکا سے ہی سعید زمان نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر دینے کا وعدہ کیا، کینیڈا سے اوورسیز پاکستانی کا ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا۔

امریکی ریاست فلوریڈا سے محمود نامی شہری نے سیلاب متاثرین کے لیے 50 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کیا، ریاست شکاگو سے راجہ یعقوب نے 25 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کیا۔

ادھر اٹک سے بھی عدنان نے سیلاب متاثرین کے لیے 25 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

عمران خان نے کہا بے حس حکومت کو ڈر ہے ٹیلی تھون میں زیادہ پیسہ جمع ہوا تو سیاسی نقصان ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com