Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

ایپل صارفین ہوشیار،ڈیٹا ہیک ہونے کا خدشہ

یوتھ ویژ ن نیوز ( ویب ڈسک ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی مصنوعات میں پیدا ہونے والی ایک خرابی سے متعلق ایپل صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے آئی فون، آئی پیڈ اور میک بک، میک کمپیوٹر ہیک ہو سکتے ہیں۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایپل نے اپنے تمام صارفین کو ایمرجنسی سافٹ ویئر اپڈیٹس انسٹال کرنے کا کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آئی فون 14 کی قیمت آئی فون 13 کے برابر ہوگی

بدھ اور جمعرات کو ایپل کی جانب سے آن لائن پوسٹ کی گئی۔ جس میں  سیکیورٹی اپ ڈیٹس کے متعلق بتایا گیا۔ ایپل کا کہنا تھا کہ سسٹم میں خرابی آئی فونز کو متاثر کرتی ہے۔ جو آئی فون 6S ماڈل، آئی پیڈ 5ویں جنریشن ، آئی پیڈ ایئر 2 ، آئی پیڈ منی 4 اور تمام آئی پیڈ پرو ماڈلز اور 7ویں جنریشن کے آئی پوڈ پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ایپل نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ہیکر ایپل ڈیوائسز کو ہیک کر کے ان میں موجود ڈیٹا تک بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ایپل نے ان آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹرز میں سافٹ ویئر اپڈیٹس ریلیز کی ہیں جن کا آپریٹنگ سٹم متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کردی

سائبرسیکیوریٹی کے ماہرین نے ایپل کے صارفین پر زور دیا کہ وہ اپنے سسٹم کو اپ ڈیٹ کرے۔ امریکی سائبرسیکیوریٹی اور انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ ہیکر متاثرہ ڈیوائس کو کنٹرول کرنے کے لیے ان خرابیوں میں سے کسی ایک کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

واضع رہے کہ رواں سال جون میں بھی ایپل اور اینڈرائڈ سمارٹ فونز کی جاسوسی کا انکشاف ہوا تھا۔

انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انکشاف کیا تھا کہ اٹلی کی ایک کمپنی کے ٹولز کی مدد سے اٹلی اور قازقستان میں ایپل اور اینڈرائڈ سمارٹ فونز کی جاسوسی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی فون 14 سیریز کے انقلابی فیچرز نے مارکیٹ میں تہلکہ مچادیا

اٹلی کے شہر میلان میں واقع آر سی ایس لیب کمپنی نے ایسے ٹولز بنائے تھے جن سے پیغامات اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی حاصل کی جا سکتی تھی۔

رپورٹ کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ میں یہ دعوٰی بھی کیا گیا ہے کہ یورپ کے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اس کے کلائنٹس ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com