Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

واٹس ایپ گروپ میں فون نمبرزچھپانے کے فیچرپرکام جاری

نیو یارک ( ویب ڈسک ) واٹس ایپ گروپس میں لوگ آپ کے فون نمبر کو بھی دیکھ سکتے ہیں چاہے آپ کی مرضی ہو یا نہ ہو مگر اب  دنیا بھر میں موجود کروڑوں واٹس ایپ گروپس  کی پرائیویسی مزید سخت کرتے ہوئے نمبر کو چھپانے کے لئے نیا فیچر متعارف کروانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

میٹا کی زیرملکیت ایپ میں ہونے والی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo نے اس فیچر کے بارے میں بتایا۔

اس فیچر کے تحت فون نمبر کو چھپانے کے ساتھ ساتھ ان کی شیئرنگ کو بائی ڈیفالٹ ڈس ایبل بھی کیا جاسکتا ہے۔

آسان الفاظ میں جب آپ کسی گروپ میں شمولیت اختیار کریں گے تو فون نمبر فوری طور پر ہائیڈ ہوجائے گا، البتہ صارف کی مرضی ہو تو وہ فون نمبر شیئر کرسکتا ہے۔

فی الحال یہ فیچر گروپ یا کمیونٹی تک ہی محدود ہوگا۔

دوسری جانب واٹس ایپ نے اسٹیٹس فیچر کو اپ ڈیٹ کردیا ہے اور اب صارفین اسٹیٹس میں وائس فائلز کو سننے کے ساتھ ساتھ دیگر سے چیٹ بھی کرسکیں گے۔یہ فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com