وزرات اعلی کے انتخابات سے پہلے پی ٹی ائی کو ایک اور جٹکا
رحیم یار خان سے پی ٹی آئی کے MPA چوہدری مسعود احمد پارٹی قیادت کی جانب سے روکنے کے باوجود بیرون ملک (ترکی) فرار۔ اور 22 جولائی کو ہونے والے وازت اعلی کے انتخابات میں ووٹ نہیں ڈالیں گے لیکن رابط کرنے پر ان کا نمبر بند جا رہا ہے اور فمیلی بھی بتانے پر منع کر رہے ہیں لیکن زرایع کا کہنا ہے کہ وہ کل رات ہی ترکی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان شہباز گل نے ٹوئیٹر پر پیغام دیے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زدداری اور نوں لیگ نے ہمارا ایک ایم پی اے 25 کروڑ میں خریرہ ہے جس کے بعد سوشل میڈیا اور واٹس اپیپ گروپس میں چویدری مسعود کو بُرا بھلا کہا جا رہا ہے
Load/Hide Comments