چودھری پرویز الہٰی کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد
لاہور (نبیلہ اکبر سے ) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور چودھری پرویز الہٰی کا ٹیلی فون رابطہ ہوا، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک رابطے میں ضمنی انتخاب کے بعد کی صورتحال پر بھی مشاورت کی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے اعتماد کرنے پر عمران خان سے اظہارِتشکر کیا، انہوں نے کہا کہ مشاورت کے بعد جو فیصلہ ہوگا قبول کرونگا، مزید بولے کہ عمران خان کہیں تو دو سیکنڈ میں اسمبلیاں توڑ دوں گا۔
Load/Hide Comments