Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ، 100 ڈالر فی بیرل کی حد کراس کر گیا

نیو یارک (عاقب غوری سے ) – عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ کے بعد دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل کی حد کراس کر گیا۔

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل  تقریبا ایک ڈالر کے اضافہ کے بعد فی بیرل 96 ڈالر، 79سینٹ کا ہو گیا جبکہ برطانوی خام تیل کی ایک بیرل تیل کی قیمت 100ڈالر، 20سینٹ ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں  سونے  چاندی ،کاپر  اور پلاٹینیم کے نرخ   ایک  فیصد  تک گر گئے۔ سونے کی فی اونس قیمت ایک ہزار، 728 ڈالر فی اونس، چاندی 19 ڈالر میں فروخت ہوئی جبکہ تانبے  کی فی گرام قیمت 3.30 ڈالر اور پلا ٹینم کی فی اونس قیمت  831 ڈالر ہوگئی ۔

مہنگائی کے باعث طلب میں کمی آنے سے ملائیشین پام آئل فی ٹن 65ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد اس کی فی ٹن قیمت 867ڈالر پر آگئی۔

عالمی  مارکیٹ میں گندم کی فی ٹن قیمت  3 یوروکے اضافے  سے 344.25  یورو  جبکہ  سویا بین کی فی بشل قیمت   0.7 ڈالرکے اضافے  سے16 ڈالر ریکارڈ  کی گئی۔

مہنگائی کی بلند ترین شرح سے امریکی حصص مارکیٹ گر گئی ۔ ڈاؤ انڈیکس208، ایس اینڈ پی 500انڈیکس 17پوائنٹ کی کمی پر بند ہوا۔

یورپی حصص بازاروں پر نظر ڈالیں تو وہاں بھی مندی نظر آتی ہے۔ ڈیکس انڈیکس میں 1.16 فیصد ، ایف ٹی ایس ای انڈیکس میں  0.74 فیصد  جبکہ سی اےسی انڈیکس میں  0.73 فیصد  کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادھر کینیڈا کے مرکزی بینک نے شرح سود میں 100بیسس پوائنٹ کا بڑا  اضافہ کردیا ،شرح سود میں اضافہ گزشتہ 24 برس میں سب سے زیادہ ہے ۔ کینیڈا میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com