Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

آن لائن کمپیوٹر پروگرامنگ پلیٹ فارم ٹیورنگ نے پاکستان کا رخ کر لیا

کراچی: گھر بیٹھے بہترین ڈویلپر کی بھرتی اور امریکی فرم میں ریموٹ ملازمت فراہم کرنے والے مشہور پلیٹ فارم ’ٹیورنگ نے پاکستان کو بطورِ خاص اہمیت دینا شروع کی ہے۔

سافٹ ویئر انجینئرز کیلئے جنوبی ایشیائی ٹیلنٹ پول میں شامل ہونے اور اس خطے کے ڈ یویلپرز کیلئے ملازمت کے یکساں مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کا بہترین موقع آچکا ہے کیونکہ ٹیورنگ ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جو دنیا بھر کے سافٹ ویئر یویلپرزکو امریکہ کی فرمز میں اعلیٰ ملازمتوں کے مواقع فراہم کرتا ہے تاکہ وہ گھر بیٹھے کام کر کے اپنے خوابوں کی تکمیل کر سکیں۔

ایک جانب تو ٹیورنگ نے ویب سائٹ پر پاکستان سے وابستہ پیج بھی بنایا ہے اور دوسری جانب ٹیورنگ کے سی ای او اور شریک سربراہ جوناتھن سدھارتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں (سافٹ ویئر) انجنیئر کا بہترین ٹیلنٹ ہے جن کی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں بہت قدر کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا بہترین ٹیلنٹ دنیا کی ممتاز کمپنیوں کا حصہ بن چکا ہے۔

ڈیویلپرز کے درمیان سیکھنے کی ترغیب اور ان کی ترقی کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ٹیورنگ نے ایک ایسے پلیٹ فارم کاا ٓغاز کیا جو دنیا کے تمام ڈیویلپرز کو ملازمت کی تیاری، صلاحیتوں میں اضافے، انگریزی، مواصلات اور ذاتی ترقی  کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس کمیونٹی کے مختلف ذیلی باب ہیں جن میں ایشیا پیسیفک,،یوررپ مشرق وسطیٰ اور افریقہ, لاطینی امریکی، اور وومن ان ٹیک شامل ہیں۔ کمیونٹی کی رہنمائی اور مدد کیلئے  باقائدگی سے خصوصی پروگرام اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

ٹیورنگ کے مطابق دنیا کے بہترین انجینئرز میں سے چند کا تعلق پاکستان سے بھی ہے۔جو اپنی بے مثال قابلیت سے ملک کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کی صلاحیت میں بھرپور اضافہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com