Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

روسی افواج نے یوکرین کے اہم شہر سیویروڈونیٹسک پر قبضہ کر لیا

کیف (واصب غوری سے ) – روسی افواج نے لوہانسک کے اہم شہر سیویروڈونیٹسک پر قبضہ کر لیا۔ کئی ہفتوں کی لڑائی کے بعد یوکرینی فورسز پسپا ہو گئی۔

روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سیویروڈونیٹسک میں دوہزار یوکرینی فوجی گھیرے میں ہیں ۔ روسی بمباری نے علاقے میں یوکرینی افواج کی تقریباً ہر دفاعی پوزیشن کو تباہ کر دیا ہے۔

روسی افواج نے لائسیچانسک میں لڑائی کا اگلا مرکز بننے کے لیے مرحلہ طے کر لیا گیا ہے ۔ خارکیف کے شمال مغرب میں واقع درہچی قصبے پر  روسی گولہ باری  سے علاقے  کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ شہریوں کو بجلی اور گیس کی  فراہمی  میں مشکلات  کا سامنا ہے ۔ لوہانسک  کے علاقائی  گورنر کا کہنا ہےکہ ماسکو لوہانسک پر  قبضے  کے بہت  قریب پہنچ   گیا۔

ادھر یوکرینی صدر کا برطانیہ میں گلاسٹنبری  فیسٹیول سے ویڈیو  لنک خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ روس  نے ہمارے  ملک کا امن  تباہ کر دیا۔ صدر زیلنسکی نے  برطانوی سیاستدانوں سے اپیل کی ہے  کہ  امن کی بحالی کےلئے روس پر  دباؤ ڈالیں ۔ جنگ  کے  جلد خاتمے کے لئے برطانوی عوام ہمارا ساتھ  دیں ۔

دوسری طرف روس کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نے  یوٹرن لے لیا۔ برطانوی  میڈیا کے مطابق میزائل واپس لانچنگ  پیڈ سے  جا ٹکرا ۔ میزائل  حملے میں روسی  فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔ میزائل لانچ  میں ہونے والی خرابی کو ہیکنگ  کہا جا رہا ہے ۔ سیویروڈونٹسک میں روس نواز علیحدگی پسندوں  نے میزائل داغا تھا ۔

  روس نے یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت  کو جغرافیائی سیاسی اقدام قرار دیا ۔ روسی وزیرخارجہ  لارؤف نے کہا یوکرین کے یورپی یونین  میں شامل ہونے سے کوئی خطرہ نہیں۔ یورپی  یونین اور نیٹو جنگ چھیڑنا چاہتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com