فاسٹ بالر شاہین آفریدی کی عمران خان سے ملاقات، سابق وزیراعظم نے کارکردگی کو سراہا
اسلام آباد:(علی رضا غوری سے ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی۔
عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم نے قومی کرکٹر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کارکردگی کو بھی سراہا۔
Load/Hide Comments