Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(عمران قذافی سے ) آٹا، دالیں، چاول، خوردنی تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔

اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے تحت مہنگائی 13.8 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے تحت ماہانہ بنیادوں پر چکن 15.98 فیصد اور پیاز 36.17 فیصد مہنگے ہوئے ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ فی درجن انڈوں کی قیمت بھی 13.07 فیصد بڑھ گئی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ جائزہ رپورٹ کے تحت خوردنی تیل کی قیمتیں مزید 1.93 فیصد بڑھ گئی ہیں جب گندم 2.06 فیصد اور چکن 16.98 فیصد مہنگا ہو گیا ہے۔

اعداد و شمار کے تحت دال مسور 5 فیصد، چاول 3 فیصد، دال ماش 2 فیصد اور دال چنا کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ میں گوشت کی فی کلو قیمتوں میں بھی 4 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ جائزہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران ٹماٹر 37.73 اور چینی 2 فیصد سستی ہوئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com